لاہور۔19نومبر (اے پی پی): وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے دنیا بھر سے آنے والے سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کیا اور کہا کہ دنیا بھرسے آنے والے سکھ یاتریوں کو ہر ممکن بہترین سہولیات فراہم کی گئیں، پیر نور الحق قادری نے مزید کہا کہ کرتار پور راہداری محبت ، امن اور مذہبی متیازات کے خاتمے کا پیغام ہے۔











