لاہور20دسمبر(اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے گورنر ہاؤس میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ او آئی سی کا انعقاد اہم ترین کامیابی ہے، پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوا ۔