افغانستان کی مدد انسانی بنیادوں پر بغیر شرائط کے ہونی چاہیے:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

25

اسلام آباد، 19 دسمبر (اے پی پی ): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ افغانستان کی مدد انسانی بنیادوں پر بغیر شرائط کے ہونی چاہیے۔

سورس : وی این ایس ، اسلام آباد