افغان عوام اور خاص طور پر بچوں کی مشکلات فوری مدد کی طلبگار ہیں؛ سعودی وزیر خارجہ

44

اسلام آباد،18 دسمبر(اے پی پی ):  سعودی وزیر خارجہ نے او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان عوام اور خاص طور پر بچوں کی مشکلات فوری مدد کی طلبگار ہیں۔

سورس:وی این ایس،اسلام آباد