اسلام آباد،23 دسمبر(اے پی پی):اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نےسیکورٹی کونسل میں افغانستان کے حوالے سے قراداد پیش ہونے کے بعد پریس بریفنگ میں کہا کہ امید ہے عالمی برادری، فلاحی تنظیمیں افغانستان بحران پر قابو پانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گی۔











