اسلام آباد، 19دسمبر ():افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 17 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل او آئی سی جنرل ابراہیم حسین طہٰ نے کہا ہے کہ اجلاس کی میزبانی سے واضح ہے کہ پاکستان مسلم برادری کی مشکلات کا حل چاہتا ہے۔