ایوبیہ میں قائم چیئر لفٹ بند  ہونے کے باوجود سیاحوں کا رش

56

گلیات،04 دسمبر (اے پی پی ):  ایوبیہ میں قائم  چیئر لفٹ بند  ہونے کے  باوجود  سیاح موسم اور قدرتی حسین نظاروں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے جلتی آ گ سے اپنے آپ کو گرما رہے ہیں ۔

ملک بھر سے آنے والی سیاح یہاں بچے بڑے سیر تفریحی کرتے اپنے من کو بھلا رہئے ہیں اور پھر نتھیاگلی  کی  موسم  سے  بھی لطف اندوز  ہو رہے  ہیں ۔