مری؛کشمیر پوائنٹ نزد گورنمنٹ ہاؤس، عمارت میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

50

مری ، 23 دسمبر (اے پی پی ): کشمیر پوائنٹ نزد گورنمنٹ ہاؤس، عمارت میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

 آگ کی کال موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 مری کےچار فائر ٹینڈرز اور دو ایمرجنسی ایمبولنسز کو موقع پر روانہ کر دیا گیا تھا۔آگ لگنے کی وجہ تا حال معلوم نہ ہو سکی۔