ملتان؛ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا ججزریسٹ ہاؤس میں ڈیوٹی پرموجود سیکورٹی اہلکاروں کیلئے نئے شیڈ کی تعمیرکے حوالے سے بلڈنگ کا معائنہ

43

ملتان، 12 دسمبر(اے پی پی ):چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے ججزریسٹ ہاؤس میں ڈیوٹی پرموجود سیکورٹی اہلکاروں کیلئے نئے شیڈ کی تعمیرکے حوالے سے بلڈنگ کا معائنہ کیا۔ انہوں نے سینئررجسٹرار لاہورہائیکورٹ شاہد محمود،ڈپٹی رجسٹرار محمد عرفان ظہور احمدکھرل کو ہدایت کی کہ  سیکورٹی اہلکاروں کیلئے نئے شیڈ بناکردیئے جائیں تاکہ اہلکار گرمی سردی اوربارش سے محفوظ رہ سکیں اورسایہ دارشیڈ کے نیچے آرام سے بیٹھ سکیں ۔

 چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ  نے ایکسیئن بلڈنگ حیدرعلی کوہدایت کی کہ ہائیکورٹ کے ایڈمن بلاک