وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیرِ توانائی حماد اظہر  کی ملاقات

42

اسلام آباد، 11 دسمبر(اے پی پی ): وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیرِ توانائی حماد اظہر  نے   ہفتہ کو  یہاں   ملاقات کی ہے ، ملاقات میں پارٹی امور پر گفتگو کی  گئی۔وفاقی  وزیر  حماد اظہر نے وزیرِ اعظم کو توانائی کے شعبے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ کے ساتھ ساتھ جاری اصلاحات پر پیش رفت سے بھی آگاہ کیا۔