وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کا کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کا دورہ ، مختلف شعبوں کا معائنہ کیا

32

کوئٹہ، 01 دسمبر (اے پی پی): وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف شعبوں کامعائنہ  کیا۔ اس موقع ڈی ایس ریلوے محمد علی آفریدی نے وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کو بریفنگ دی۔

اس موقع پر سینیٹر نصیب اللہ بازئی،سینیٹر ثناء جمالی  اور ایڈیشنل ریجنل منیجر ارشد اسلام خٹک بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

سورس:وی   این ایس، کوئٹہ