چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل دو روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے

39

ملتان، 25دسمبر(اے پی پی):چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل دو روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے، سول سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب پہنچنے پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ثاقب ظفر نے ان کا استقبال کیا اور کمشنر ملتان ڈاکٹر ارشاد احمد اور ڈپٹی کمشنر ملتان عامرکریم خان بھی انکے ہمراہ تھے۔

 پولیس کے چاک و چوبند دستے نے چیف سیکرٹری پنجاب کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔

سورس: وی این ایس، ملتان