کینیڈا نے خواتین کو ووٹ کا حق 1960 میں آسٹریلیا نے 1962 سوئٹزرلینڈ نے 1971 میں دیا جبکہ پاکستان نے 1988 میں پہلی خاتون وزیراعظم منتخب کی: ڈاکٹر شہباز گل

68

لاہور 10 دسمبر ( اے پی پی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز نے گورنر ہاؤس لاہور میں انسانی حقوق کے عالمی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ کینیڈا نے خواتین کو ووٹ کا حق 1960 میں آسٹریلیا نے 1962 سوئٹزرلینڈ نے 1971  میں دیا جبکہ پاکستان نے 1988 میں پہلی خاتون وزیراعظم منتخب کی۔