اوکاڑہ؛ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لئےپولنگ جاری

81

اوکاڑہ،08جنوری(اے پی پی): ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اوکاڑہ کے انتخابات برائے سال2022,2023   کا عمل نو بجے شروع ہوا جس میں 1680 وکلاء نے  اپنا حق رائے دہی استعمال کیا اب تک کی اطلاع کے مطابق 800 سے زائد ووٹ کاسٹ ہوچکے ہیں۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کےاحکامات کی روشنی میں سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے، پولنگ شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔

سورس: وی این ایس، اوکاڑہ