ایبٹ آباد، 06 جنوری (اے پی پی ): ترجمان گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی احسن حمید نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد مری روڈ کو ٹریفک کیلئے بحال کر دیا گیا ہے، سیاح حفاطتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے سفر کریں،گلیات کی مرکزی شاہراہ کو بحال کر دیا گیا ہے۔