تحریک انصاف نے پہلی مرتبہ پولیٹیکل فنڈ ریزنگ شروع کی ہے،وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب

40

اسلام آباد۔5جنوری  (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے بدھ کو پی ٹی وی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ  تحریک انصاف نے پہلی مرتبہ پولیٹیکل فنڈ ریزنگ شروع کی ہے۔