جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز پروٹیکشن ایکٹ” صحافیوں کو تحفظ فراہم کریگا وفاقی وزیر شیریں مزاری

31

اسلام آباد،07 جنوری(اے پی پی ):  وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے جمعہ کو  یہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز پروٹیکشن ایکٹ” صحافیوں کو تحفظ فراہم کریگا ۔