اسلام آباد،07 جنوری(اے پی پی ): وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے جمعہ کو یہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن کی وجہ سے تمام شعبے متاثر ہوتے ہیں، کرپشن کے خاتمے کے لیے کوشاں ہیں