جیکب آباد؛ دو روز بارش کے باعث شدید دھند کا راج، حد نگاہ 20میٹر تک رہ گئی

59

جیکب آباد،08جنوری(اے پی پی): دو روز بارش کے باعث شہر و گردونواح میں شدید دھند کاراج ہے،حد نگاہ 20 میٹر رہ گئی ہے جس کے وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔جیکب آباد،ٹھل اور گڑھی خیرو کے مقامی افراد گھروں تک محدود ہوگئے ہیں جبکہ سڑکوں پر ٹریفک بھی کم ہے۔

سورس: وی این ایس، جیکب آباد