سکھر:سال نو 2022ءکا سورج نئی امیدوں، تمناؤں اور دعاوؤں کے ساتھ طلوع

28

سکھر،01جنوری(اے پی پی ): ملک بھر میں2022ءکا سورج نئی امیدوں اور تمناؤں کے پورے ہونے کی دعاوؤں کے ساتھ طلوع ہو گیا ہے۔

نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے موقع پر پاکستان بھر کے مختلف شہروں کے تفریحی مقامات پر آتش بازی کے مظاہرے کیے گئے جبکہ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات بھی کیئے گئے تھے۔

سورس : وی این ایس ، سکھر