سیالکوٹ، 18 جنوری (اے پی پی ): تھانہ سبزپیر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروشوں کو گرفتار کرتے ہوئےان کے قبضے سے بھاری مقدارمیں چرس برآمد کرکے دو ملزمان کر گرفتار کر لیا۔
ملزم تنویر سے1400 گرام چرس اور وارث سے1600گرام چرس پکڑی گئی۔ملزمان علاقہ میں عرصہ دراز سےمنشیات کا مکرو دھندہ کرتےتھے۔











