اسلام آباد،26 جنوری(اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان نے بدھ کو یہاں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علاج کی سہولت صرف اشرافیہ تک رہ گئی تھی،ہم نے 10 لاکھ تک کے مُفت علاج کی سہولت دیدی ہے