اسلام آباد، 12 جنوری(اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی فضائی حدود کے دفاع سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی۔