ٹیری مندر کرک آئے بھارتی مہمان پاکستانیوں کا خلوص دیکھ کر جذباتی ہوگئے ہیں؛ایم این اے رمیش کمار

63

اسلام آباد،03 جنوری (اے پی پی ):بھارت اور دیگر ممالک سے ہندو یاتریوں کی ٹیری مندر کرک آمد ، ممبر قومی اسمبلی،چئیرمین پاکستان ہندو کونسل  رمیش کمار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  بھارتی مہمان پاکستانیوں کا خلوص دیکھ کر جذباتی ہوگئے ہیں ۔