ڈاکٹرز کی ٹیم نائیجر جا رہی ہے جو 400 آپریشن کرے گی، عبدالعلیم اصغر

36

 

اسلام آباد، 27 جنوری(اے پی پی):فوکل پرسن پروگرام فار افریقہ، کامسٹیک عبدالعلیم اصغر  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  60ڈاکٹرز کی ٹیم نائیجر جا رہی ہے جو  400 آپریشن کرے گی۔