اسلام آباد۔15فروری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے منگل کو فرانسیسی اخبار لی فگارو کو انٹرویو میں کہا کہ افغان عوام کی فلاح کیلئےجلد یا بدیر افغانستان کو تسلیم کرنا پڑے گا۔