امریکہ اور چین کے بہتر تعلقات انسانیت پر اچھے اثرات مرتب کریں گے، وزیر اعظم

33

اسلام آباد، 22 فروری(اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے روسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ  امریکہ اور چین کے بہتر تعلقات انسانیت پر اچھے اثرات مرتب کریں گے۔