اسلام آباد۔15فروری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے منگل کو فرانسیسی اخبار لی فگارو کو انٹرویو میں کہا کہ بھارتی حکومت کا نظریہ مسلمانوں، اقلیتوں اور خاص طور پر پاکستان کے خلاف نفرت پر مبنی ہے۔