اسلام آباد۔15فروری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے منگل کو فرانسیسی اخبار لی فگارو کو انٹرویو میں کہا کہ ہم افغانستان میں کسی قسم کی دہشتگردی نہیں چاہتے ہم عالمی دہشتگردی کے خلاف ہیں۔