تحریک عدم اعتماد کل نہیں بے شک آج لائیں  کیونکہ وہ عدم اعتماد نہیں عمران خان پر اعتماد پلس ہوگا، سینیٹر فیصل جاوید کی میڈیا سے گفتگو

17

اسلام آباد۔14فروری  (اے پی پی): سینٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کے چیئرمین فیصل جاوید نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کل نہیں بے شک آج لائیں  کیونکہ وہ عدم اعتماد نہیں عمران خان پر اعتماد پلس ہوگا۔