اسلام آباد۔14فروری (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان نے سی این این کے پروگرام ،جی پی ایس، کے میزبان فرید زکریا کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا کہ کشمیر میں جاری انسانی المیہ پر شاید ہی عالمی دنیا میں خفگی کا اظہار کیا گیا ہو۔