اسلام آباد،13فروری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے سابق سفیروں اور تھنک ٹینک کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس ملک نےبھی ترقی کی وہاں سب نے مل کرکام کیا لیکن ہمارے سسٹم میں کچھ تبدیلیوں کی ضرورت ہے ۔