خیبرپختونخواہ کے ووٹرز کو پہلی بار بااختیار کیا گیا ہے،وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کی میڈیا سے گفتگو

23

اسلام آباد۔14فروری  (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے پیر کو سی ای سی اجلاس کے بعد سینٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کے چیئرمین فیصل جاوید اور پارلیمانی سیکرٹری کنول شوزب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخواہ کے ووٹرز کو پہلی بار بااختیار کیا گیا ہے۔