عمران خان نے نا تو باہر محلات اور جائدادیں بنائیں اور نا ہی ان کے عزیز و ں نے ان کے عہدوں سے فائدے اٹھائے،وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کی  میڈیا سے گفتگو

117

اسلام آباد۔14فروری  (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے پیر کو سی ای سی اجلاس کے بعد سینٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کے چیئرمین فیصل جاوید اور پارلیمانی سیکرٹری کنول شوزب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے نا تو باہر محلات اور جائدادیں بنائیں اور نا ہی ان کے عزیز و ں نے ان کے عہدوں سے فائدے اٹھائے۔