دیپالپور،20فروری(اے پی پی): نواحی علاقے صابے والا میں تھانہ چورستہ میاں کے قریب مردہ مرغیوں سے بھرا ہوا رکشہ شہریوں نے پکڑ کر مقامی پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے جبکہ پولیس نے ایک شخص کو گرفتارکر لیا ہے۔ رکشہ میں پندرہ من کے قریب مردہ مرغیوں کا گوشت تھا۔
سورس: وی این ایس، دیپالپور











