نارووال،10فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود چوہدری نے جمعرات کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سارے چور اکٹھے ہوگئے، انکا مقصد صرف اپنی دولت کو محفوظ کرنا ہے