صحت کارڈ عوام کیلئے ایک امید، 900 ہسپتالوں سے 18 کروڑ عوام مستفید ہونگے، فرخ حبیب

45

فیصل آباد ،09 فروری(اے پی پی):وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب  نے بدھ کو یہاں”قومی صحت کارڈ پروگرام” تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  صحت کارڈ عوام کیلئے ایک امید، 900 ہسپتالوں سے 18 کروڑ عوام مستفید ہونگے۔