عدم اعتماد کا ڈرامہ انشاء اللہ ناکام ہو گا؛ وزیر خارجہ شاہ  محمود قریشی کا سندھ حقوق مارچ  سے خطاب

33

رتو ڈیرو، 28 فروری (اے پی پی ):وفاقی  وزیر خارجہ شاہ  محمود قریشی  نے   پیر کو  یہاں   سندھ حقوق مارچ    سے خطاب میں کہا ہے کہ عمران خان سے 3 سال کا حساب مانگنے والے، کیا 15 برسوں کا حساب دینے کیلئے تیار ہیں ؟۔انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد کا ڈرامہ انشاء اللہ ناکام ہو گا۔