رتو ڈیرو، 28 فروری (اے پی پی ): وفاقی وزیر علی زیدی نے پاکستان تحریک انصاف کے حقوق سندھ مارچ کے جیكب آباد سے لاڑكانہ کے قریب رتو ڈیرو پہنچنے پر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں عمران خان نے بلے کے زور پر شیر کو بھگا دیا ، بلاول نے چوری کا مال بچانے کے لئے تماشہ لگایا ہوا ہے۔











