چین کے دورے کے دوران دوطرفہ تجارت کے فروغ پر بات چیت ہو گی، مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کی وزیر اعظم کے دورہ چین کے حوالے سے گفتگو

18

اسلام آباد۔3فروری  (اے پی پی): مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے وزیر اعظم کے دورہ چین کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے دورے کے دوران دوطرفہ تجارت کے فروغ پر بات چیت ہو گی۔