اسلام آباد، 10 فروری(اے پی پی):وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعرات کو یہاں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وباء نہ صرف عالمی صحت کا بحران بلکہ جغرافیائی سیاسی تبدیلیوں کا سبب بھی ہے۔