دوران ملازمت خواتین کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے قانون سازی کی، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب

18

اسلام آباد۔8مارچ  (اے پی پی):خواتین کے عالمی دن کے موقع پر   وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے   صنفی مساوات کے حصول اور صنفی بنیاد پر تشدد، امتیازی سلوک کے خاتمے کے لئے  قانون سازی  کے بارے میں آگاہ کیا ۔