ضلع کرم میں جشن نوروز عالم افروز انتہائی خوشی اور عقیدت کے ساتھ منایا جارہا

67

پاراچنار،20 مارچ (اے پی پی ):دنیا کے مختلف ممالک کے طرح ضلع  کرم میں بھی جشن نوروز عالم افروز انتہائی خوشی اور عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے، پاراچنار شہر میں سب سے زیادہ کدو سبزی فروخت کا سلسلہ جاری ہیں اور ساتھ ساتھ کل نوروز کے دن ہر گھر میں سات مختلف قسم کے اطعام کے دسترخوان لگیں گے اور جشن نوروز کا سب سے بڑا پروگرام زیڑان کے زیارت علی کے مقام پر منعقد ہو گا ،جس کے لیے تمام تر سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں ۔

سورس:وی  این ایس ، پاراچنار