اسلام آباد، 29 مارچ(اے پی پی):وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے منگل کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان آخری بال تک کھیلیں گے۔