اسلام آباد، 26 مارچ (اے پی پی): گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اتوار کو یہاں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ قانون کی بالادستی قائم کرکے قانون شکنوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔