اسلام آباد، 29 مارچ ( اےپی پی): وزیر مملکت اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے پی ٹی وی نیوز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی وی اگر معاشی طور پر مضبوط ہوگا تو وہاں کے ریسورسز ایمپلائیز کی بہتری کیلئے خرچ ہونگے۔