کل پاکستانی عوام نے واضح طور پر فیصلہ دیا کہ یہ ایک غیرت مند قوم ہے ، وفاقی وزیر  حماد اظہر کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو

26

اسلام آباد۔28مارچ  (اے پی پی): وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر  نے پیر کو یہاں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا ہے کہ کل پاکستانی عوام نے واضح طور پر فیصلہ دیا کہ یہ ایک غیرت مند قوم ہے۔