ایبٹ آباد، 03 مارچ(اے پی پی): گلیات، نتھیاگلی میں وقفوں وقفوں سے برفباری جاری ہے ، جس کے باعث موسم ٹھنڈا ہو گیا ہے ،ابھی تک تین انچ کے قریب برف پڑچکی ہے جبکہ گلیات کے بند روڈ بند سے برفباری ہٹانے کا کام جاری ہے ۔