اسلام آباد، 17 مارچ(اے پی پی):وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے جمعرات کو یہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یکساں تعلیمی نظام بنا کر ملک میں تعلیمی تفریق کا خاتمہ کیا۔