اتحادی سیاسی جماعتیں ذاتی پسند، ناپسند سے بالا تر ہو کر عوام کی خدمت کرینگی :وزیر اعظم محمد شہباز شریف

40

اسلام آ باد ،20 اپریل (اے پی پی ):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے  وفاقی کابینہ کےپہلے  اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اتحادی سیاسی جماعتیں ذاتی پسند، ناپسند سے بالا تر ہو کر عوام کی خدمت کرینگی۔